QR code
Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل's avatar

Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل

کچھ میرے متعلق۔ About بے لاگ Be Laag ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل مختصر سا تعارف۔ بلاگ کا لنک http://pakcom.wordpress.com/ بلاگ کا نام۔ Blog name بے لاگ Be-laag صاحب بلاگ Blogger جاوید گوندل Javed Gondal بارسیلونا ، اسپین Barcelona , Spain اردو بلاگ کی دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ستارہ روشن ہے۔ ایسے میں اردو کے لئیے ایک اور بلاگ کی اہمیت نہیں بنتی۔ مگر یہ کاوش محض اسلئیے کی ہے کہ دیانتداری سے مجھے بھی اردو کی ترقی و ترویج کے لئیے ۔ اور خصوصا پاکستان کے عوام کی خدمت کے لئیے اپنی سی کوشش ضرور کرنی چاہئیے ۔ اور اردو بلاگران کے اس وسیع و عریض سمندر میں اپنا سا ایک قطرہ ضرور شامل کرنا چاہئیے۔ اگر آپ کو میری یہ کاوش اچھی لگے تو میرے حق میں دعا کر دی جئیے گا۔ اگر مناسب سمجھیں تو اپنی رائے سے آگاہ کر دیں۔ میری رہنمائی ہوگی اور میں آپ کا ممنون رہونگا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور خوش رکھے۔ جاوید گوندل ۔ بارسیلونا ، اسپین Javed Gondal . Barcelona , Spain http://pakcom.wordpress.com/

Verified Accounts